Home / راولپنڈی (page 9)

راولپنڈی

بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی …

مزید پڑھیں

چکوال کی تحصیل کلر کہار میں موٹر وے پر ٹریلر اور مسافر بس کی ٹکر سے چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی

چکوال (ویب ڈیسک) چکوال کی تحصیل کلر کہار میں موٹر وے پر ٹریلر اور مسافر بس کی ٹکر سے چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ٹریلر موٹر وے سے لاہورجبکہ مسافر بس بھلوال سے گاؤں اکوال کی طرف جارہی تھی کہ ٹرالر …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے 12 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے مولوی ملزم کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پولیس نے 12 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے مولوی ملزم کو گرفتار کر لیا، 12 سالہ بچہ دھمیال کیمپ کی مسجد میں ملزم مولوی لیاقت سے دینی تعلیم حاصل کرتا تھا، ملزم بچے کوبدفعلی کا نشانہ بنانے سے پہلے اور بعد میں مذہبی کاموں …

مزید پڑھیں

ترک صحافیوں کا وفد کے ہمراہ مظفر آباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ترک صحافیوں کا وفد کے ہمراہ مظفر آباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے وفد نے ترک صحافیوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں …

مزید پڑھیں

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گی

میانوالی (بیورو رپورٹ) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ آئل ٹینکر نمبر ٹی ایل وی 632 راولپنڈی سے کراچی جا رہا تھا۔ حادثے کے نتیجے میں چکوال میانوالی روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند۔ جائے حادثہ پر ریسکیو 1122 کی …

مزید پڑھیں

پاکستان کی مغربی سرحد پر دہشت گردوں کے دو حملوں میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ایک شدید زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں دو شدت پسند بھی مارے گئے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان کی مغربی سرحد پر دہشت گردوں کے دو حملوں میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک شدید زخمی ہو گیا جبکہ جوابی کارروائی میں دو شدت پسند بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے حاجی پیر سیکٹر پرلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے …

مزید پڑھیں

جنگ عزت اور غیرت کے لیے لڑی جاتی ہے۔ ہماری معیشت اتنی بھی کمزور نہیں کہ جنگ نہ لڑ سکیں۔ ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کشمیر پر ڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسے سوچ سکتے ہیں کہ کشمیر پر کوئی ڈیل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان جو …

مزید پڑھیں

بھارت نے 30 اور 31 جولائی کو شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی اشتعال انگیزی سے 4 سالہ بچے سمیت دو شہری شہید اور گیارہ افراد زخمی ہوئے تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنیوا کنونشن اورعالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ بھارت نے ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے کلسٹر ٹواۓ بم کا …

مزید پڑھیں

بی بی سی کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بی بی سی کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل …

مزید پڑھیں