مئی 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے ملک ہاؤس کوٹری میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جونیئر ملک سکندر خان کی غیر موجودگی میں ایم پی اے سردار ملک اسد سکندر، اور جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کے صدر مقصود علی لاخاٹی، الطاف مغل، …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) رمضان المبارک میں سبزی، فروٹ، گوشت اور مچھلی کی دام بڑھنے اور سیلون پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ کے چھاپے۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ میں رمضان آرڈیننس پر عمل نہ کرتے ہوئے ہوٹل، مٹھائی، پکوڑے اور کولڈ ڈرنک سمیت مچھلی، گوشت، سبزی، فروٹ اور کریانہ پرچوں کی …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ میں قومی عوامی تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر ایڈووکیٹ منور جتوئی، تحصیل صدر فیاض چانڈیو، احمد چانڈیو، عمران ڈیپر اور دیدار کھوسو کی طرف سے کرپشن، مہنگائی، بجلی، گیس لوڈشیڈنگ، شہر میں صفائی، پینے کے صاف پانی کی قلت، تعلیم کی اہم مسائل پر …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کے قریب کچے کے علاقے گاؤں امام بخش سولنگی میں باورچی خانے میں آگ نے 9 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا گھروں میں موجود اناج، نقدی اور زیورات سمیت دیگر سامان جل کر خاکستر، تفصیلات کے مطابق میہڑ نئوں گوٹھ کے قریب گاؤں امام …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) ميہڑ کے قریب گاؤں لونگ مہیسر میں مکان کی چھت پر چڑھتے ہوۓ بجلی کی تاریں نیچے ہونے کے باعث 3 افراد 32 سالہ نذیر ولد قادر بخش مہیسر، 8 سالہ کامران ولد ندیم مہیسر اور خلیل احمد والد ریاض مہیسر کرنٹ لگنے کے باعث شدید …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, تعلیم, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) تعليمی ایمرجینسی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے سندھ سرکار کی طرف سے چلنے والے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اسکول کا کارنامہ 50 سے زائد طلباء کو تعلیم کے بجائے گھر اور کھیتوں میں کام کرانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ کے قریب تحصیل …
مزید پڑھیں اپریل 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان 9 گھنٹے بجلی کا نظام معطل رہا، تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں سمیت میہڑ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ(رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ اے سیکشن تھانے کی حدود رادھن سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر میں نوجوان عزیز سولنگی اور زاہد کھوسو زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ کے بعد لاڑکانہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, حیدرآباد, صحت
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ميہڑ سمیت دیگر علاقوں میں مچھروں کا عارضہ بڑھ گيا جس کے باعث علاقے میں ملیریا تیزی سے پھیل رہا ہے مچھروں کے کاٹنے سے سیکڑوں افراد ملیریا کی بیماری میں مبتلا ہوگئے متعلقہ محکمے خاموش، میہڑ کی کئی کالونیوں میں مچھر مار اسپرے نہیں ہوا …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے بھٹائی نگر میں سنجھورو کی رہائشی 13 سالہ بچی کو زیاتی کے بعد چھ منزلہ عمارت سے پھینک کر قتل کردیا گیا۔ زین ٹاور کے فلیٹ سے بچی کی خون آلود شلوار بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی اور قتل کے شبے …
مزید پڑھیں