تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ شہر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان 9 گھنٹے بجلی کا نظام معطل رہا

میہڑ شہر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان 9 گھنٹے بجلی کا نظام معطل رہا

میہڑ (رپورٹ عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان 9 گھنٹے بجلی کا نظام معطل رہا، تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں سمیت میہڑ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث مواصلاتی نظام درہم برہم جبکہ سندھ سمیت میہڑ میں بھی بارش کے باعث گندم کےفصل کو شدید نقصان جبکہ غریب کسان اور آبادگار پریشانی میں مبتلا جبکہ شہر کی مختلف سڑکوں اور چوراہوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا شہریوں کی جانب سے میونسپل کمیٹی میہڑ انتظامیہ سے نوٹس لینےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو جلد صاف کرنے کی اپیل کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے