جون 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ ٹرینوں کے ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ حادثے کی وجہ سے مال گاڑی کی کچھ بوگیاں …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ٹھٹہ (بیورو رپورٹ) لاہور سے کراچی جانیوالی جناح ایکسپریس کو اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثہ۔ ٹرین کا انجن تباہ۔ اطلاعات کے مطابق ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ ٹنڈو جام کے قریب اللہ ڈنو ساند کے مقام پر حادثے کا شکار ہوٸی۔ پھاٹک کھلا ھونے کی وجہ …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) عيد قريب آتے ہی بد امنی بڑھ گئی ایک ہی رات میں 4 ڈکیتیاں پوليس ڈاکوؤں کے آگے بے بس بن گئی، تفصیلات کےمطابق میہڑ شہر اور قریبی علاقوں میں چوریوں کی وارداتیں بڑھ گئیں ایک ہی رات میں 4 وارداتيں میہڑ اے سیکشن تھانے کہ …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد میں پولیس نے کارورائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو دستی بموں کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی حیدرآباد کے مطابق حیات خان کو حالی روڈ تھانے کی حدود سے جبکہ ملزم اسداللہ کو پھلیلی تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) شاہ پنجو سلطان پوليس چیکنگ دوران 110 کلو بهنگ برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شاہ پنجو سلطان تھانے کے ایس ایچ او سجاد علی جمالی اور اے ایس آئی ممتاز علی سولنگی نے پولیس عملے کے ہمراہ مگسی سٹاپ پر چیکنگ کے دوران ایک کار …
مزید پڑھیں مئی 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں 3 دن پہلے عبدالستار کلہوڑو کے بیٹے عبدالرحیم کلہوڑو سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام ميں پھنسے ہوۓ نوجوان قدیر تیونو نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے اوپر جھوٹا الزام لگایا گیا ہے میرا ایک …
مزید پڑھیں مئی 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کیبل کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث نوجوان جانبحق گھر میں کہرام علاقے میں سوگ کی لہر چھاگئی، تفصیلات کے مطابق میہڑ بیٹو روڈ پر ٹی وی کے دوکان پر کام کرنے والے 17 سالہ نوجوان محمد سلیمان ولد سکندر ببر جو صبح جیسے …
مزید پڑھیں مئی 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
مٹیاری (بیورو رپورٹ) مٹیاری کے مقام پر دریائے سندھ میں مسافروں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ڈوب گئے۔ ایس ایس پی مٹیاری کے مطابق کشتی میں سوار افراد مٹیاری سے جام شورو جارہے تھے کہ اس دوران ان کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ان …
مزید پڑھیں مئی 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) ایس ایس پی دادو کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا کی جانب سے میہڑ شہر میں بدامنی اور رمضان شریف میں ہوٹل کھلوانے اور ان سے پیسے لینے کے الزامات میں میہڑ اے سیکشن تھانے کے ایس ایچ او شفیع محمد گولو اور بی سیکشن تھانے کے ایس …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ میں عید قریب آتے ہی چوریوں کی شروعات میہڑ کے حاطا محلہ میں نامعلوم افراد نے شہری احمد علی سومرو کے گھر کی دیوار پر چڑھ کر گھر میں داخل ہو کر گھر میں رکھے ہوۓ لاکھوں روپے مالیت کے زیورات 2 لاکھ روپے نقد، …
مزید پڑھیں