تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ اے سیکشن تھانے کی حدود رادھن سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے دو نوجوان زخمی

میہڑ اے سیکشن تھانے کی حدود رادھن سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے دو نوجوان زخمی

میہڑ(رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ اے سیکشن تھانے کی حدود رادھن سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر میں نوجوان عزیز سولنگی اور زاہد کھوسو زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ کے بعد لاڑکانہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں کو زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تیز رفتار موٹر سائیکل سوار زاہد کھوسہ کی موٹرسائيکل کا پیدل آنے والے عزیز سولنگی کو ٹکر لگنے کے باعث زخمی ہوا اور موٹرسائيکل گرنےکے باعث دونوں زخمی ہوگئے جبکہ دونوں زخمیوں کو لاڑکانہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے