جامشورو پولیس کی کاروائی ایک ملزم بیمہ کلاشنکوف گرفتار مقدمہ درج
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامشورو پولیس کی گاٶں سائیں ڈنو ملاح میں کاروائی۔ پولیس نے ایک شخص انور پنہور کو کلاکنشکوف سمیت گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف جامشورو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں