اپریل 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب کھوسہ برادری کے دو گروپوں میں جاری زمینی تنازے پر ایک گروپ کا زمین پر کھڑے ہوئے شخص پر حملہ اور فائرنگ گولیاں لگنے سے ایک شخص قتل، آدھا گھنٹہ فائرنگ جاری رہی علاقے میں خوف و ہراس تفصیلات کے مطابق میہڑ کے …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, تعلیم, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) لاڑکانہ بورڈ کی طرف سے نویں اور دسویں کلاس کے سالانہ امتحانات جاری ہیں اس سلسلہ میں آج بورڈ کی طرف سے نویں کلاس کی کیمیسٹری کا پیپر ہوا سالانہ امتحانات کے سلسلے میں میہڑ میں امتحانی سینٹر کے باہر پولیس اہلکار مقرر کیے گئے جبکہ …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, حیدرآباد, صحت
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر کا رہائشی میونسپل کمیٹی کے ملازم نواب میمن کا 6 سالہ معصوم بیٹا ذیشان علی میمن گذشتہ 4 سالوں سے بیماری میں مبتلا ہے نواب میمن نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں غریب اور میونسپل کمیٹی …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، نوجوان جانبحق نعش گھر پہچنے پر کہرام۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ انڈس ہائی وے گل محمد نہر اسٹاپ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر موٹرسائیکل سوار لوتانی قمبرانی گاؤں کا مکیں محمد عرس …
مزید پڑھیں اپریل 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
دادو (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) حیدر رضا کی ہدایات پر منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں میہڑ کے قریب گاؤں منگوانی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکر نشہ آور ڈوڈی کا فصل ہاتھ کرلیا ایس ایچ او میہڑ بی انسپکٹر شعبان …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) شیخ سلسلہ عالیہ توحید کا سالانہ اجتماع 28، 29 اور 30 مارچ سے ماڈل ٹاون میں شیخ سلسہ توحیدیہ حضرت پیر غلام رسول شاھد کی ذیر صدارت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد پذیر ہو رہا ہے جس میں اندرون ملک اور بیرون ممالک سے …
مزید پڑھیں مارچ 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) نیشنل امن کمیٹی براۓ ہم آہنگی کی جانب سے یوم پاکستان کے دن پاک فضائیہ اور پاک آرمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بھرپور ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز عہدے داروں، خواتین ونگ اور ممبرز نے بھرپور شرکت کرکے امن کا پیغام …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد میں لاپتہ ہونے والی بچی کے ورثاء مل گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ ہوسڑی پولیس کو ہوسڑی ہسپتال سے ایک 3,4 سال کی معصوم بچی لاوارث حالت میں روتی ہوئی ملی تھی بچی کے ورثاء مل گئے ہیں شناخت کے بعد بچی کو اس کی …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ, میرپورخاص
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دفاع پاکستان ریلی لاڑکانہ، قمبر، نصیرآباد سے میہڑ پہنچنے پر شاندار استقبال تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری ایم پی اے حلیم عادل شیخ کی قیادت میں دفاع پاکستان ریلی لاڑکانہ، قمبر، نصیرآباد سے ہوکر …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کی قریب گاؤں چارو میں ہوٹل کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تفصیلات کے مطابق میہڑ کے قریب گاؤں چارو میں ہوٹل کی چھت گرنے سے علی اکبر بگھیو، الطاف بگھیو، غلام …
مزید پڑھیں