تازہ ترین
Home / حیدرآباد (page 16)

حیدرآباد

میہڑ ایڈیشنل سیشن جج دوئم کی عدالت نے لوٹ مار کا جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو سات سات سال قید کی سزا اور دو مجرمان پر 30 ہزار جرمانہ عائد کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج سہراب خان بروہی کی عدالت نے لوٹ مار کا جرم ثابت ہونے پر دو بھائیوں رفیق احمد لاشاری، معشوق لاشاری اور ایک ملزم علی بخش لاشاری سمیت 3 ملزمان پر لوٹ مار کا جرم ثابت ہونے پر سات سات برس قید …

مزید پڑھیں

میہڑ پوسٹ آفس بھی بند، یو ایم ایس سروس اور شام والی شفٹ پہلے سے ہی بند

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پوسٹ آفس بھی بند، یو ایم ایس سروس شام والی شفٹ پہلے سے ہی بند۔ تفصیلات کے مطابق لاکھوں لوگوں کی آبادی رکھنے والے میہڑ شہر کا پوسٹ آفس شام والی شفٹ کچھ عرصہ سے بند تھی جب کہ یو ایم ایس سروس کچھ برس …

مزید پڑھیں

دادو کی تحصیل میہڑ کے علاقے کاچھو میں دو برادریوں کے گروہوں میں فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق جبکہ مقتول کی 8 سالہ بچی زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کے قریب کاچھو میں پرانی دشمنی پر چھابرو برداری کے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ دوران 45 سالہ ساجن چھابرو اور بیٹا امام چھابرو موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ مقتول کی بیٹی 8 سالہ معصوم بچی زلیخا اور ساجن چھابرو زخمی ہوگئے جبکہ شاہ گودڑيو …

مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میہڑ کے الیکشن براۓ سال میں 2019 ، 2020 کے لئے صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی اور سینئر نائب صدر غلام حسين پنھور منتخب ہوگئے

میہڑ (نمائنده نوپ نیوز) نیشنل پریس کلب میہڑ کے 2019 اور 2020 کے انتخابات سینئر صحافی تجزیہ نگار سروان اکبر پنہور اور سرپرست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو کی نگرانی میں ہوئے جس میں صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی، سینئر نائب صدر غلام حسين پنھور، نائب صدر مجاھد گورڑ، …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی بلوچ کی سربراہی اور ریجنل بلڈ سینٹر جامشورو کے تعاون سے پولیس اسٹیشن سٹی ٹنڈو محمد خان میں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو محمد خان (نوپ نیوز) ڈی آئی جی پی حیدرآباد نعیم احمد شیخ کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی بلوچ کی سربراہی اور ریجنل بلڈ سینٹر جامشورو کے تعاون سے پولیس اسٹیشن سٹی ٹنڈو محمد خان میں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

بدین پولیس کی کاروائی، 3 رکنی چوروں کا گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد، مقدمہ درج

بدین (نوپ نیوز) ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی کی ہدایات پر ضلع بھر میں امن و امان کی بہتری کے لیے کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری اور چوکی انچارج ٹاؤن بدین اے ایس آئی محمد سالم کھوسو بمع …

مزید پڑھیں

دادو کی تحصیل میہڑ کے گاؤں محمد خان چنڈ میں نوجوان بھتیجے نے اپنے 50 سالہ چچا کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ پولیس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار

دادو (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) دادو کی تحصیل میہڑ کے گاؤں محمد خان چنڈ میں نوجوان بھتیجے تعمیر چنڈ نے اپنے 50 سالا چچا گدا حسین چنڈ کو گولیاں مار کر قتل کردیا واقعے کے فوری بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کیا اور مقتول کی …

مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس کی بڑی کامیابی، ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد پولیس کی بڑی کامیابی, ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد شریف کالیا گرفتار۔ بدنام زمانہ دہشت گرد جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے جوکہ چوڑی گلی ریشم گلی حیدرآباد کا رہائشی ہے۔ ملزم شریف کالیا جس کو حیدرآباد پولیس عرصہ دراز سے …

مزید پڑھیں

میہڑ تعلقہ ہسپتال میں کروڑوں روپے کے بجٹ ہونے کے باوجود تباہی کے کنارے پر شہریوں کی شکایات

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تعلقہ ہسپتال میں کروڑوں روپے کے بجٹ ہونے کے باوجود تباہی کے کنارے پر شہریوں کی شکایات پر نیشنل پریس کلب تعلقہ میہڑ کی ٹیم تعلقہ ہسپتال پہنچی او پی ڈی کے اوقات میں متعدد ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب تھے دفاتر میں کرسیاں خالی پڑی …

مزید پڑھیں

میہڑ پی ایس 86 جوهی حلقہ کی فتح عوام کی ہوگی، جوہی تعلقہ کی عوام پی ٹی آئی امیدوار کو کامیاب کرینگے۔ وقار خان کمانگر سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پی ایس 86 جوهی حلقہ کی فتح عوام کی ہوگی، جوہی تعلقہ کی عوام پی ٹی آئی امیدوار کو کامیاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ پاکستان تحریک انصاف سٹی صدر وقار خان کمانگر نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں