تازہ ترین
Home / حیدرآباد (page 14)

حیدرآباد

سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن میہڑ کے تعاون سے سن لائٹ مڈل اسکول میہڑ میں تعلیمی سیمینار کا انعقاد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن میہڑ کے تعاون سے سن لائٹ مڈل اسکول میہڑ میں تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تعلیمی سیمینار میں اسکول کے طلباء سمیت اساتذہ اور والدین نے شرکت کی اس موقع پر اسکول کے طلباء کے درمیان تقریروں کے مقابلے ہوئے جس میں …

مزید پڑھیں

وائلڈ لائف حیدرآباد ڈویژن کا منچھر جھیل پر چھاپہ، 17 سے زائد مرے اور حرام پرندے تحویل میں لے لیے ملزم گرفتار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) وائلڈ لائف ادارے کے ریڈ پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے انسپکٹر انچارج عبدالقیوم چنہ، انسپکٹر اعجاز علی نودانی اور دیگر نے خفیہ اطلاع پر شاہ حسين منچھر جھیل پر چھاپے مار کر 17 سے زائد مرے اور حرام پرندے تحویل میں لے لیے جبکہ ملوث ملزمان نجف …

مزید پڑھیں

حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث مہنگائی بڑھ گئی ہے، عوام فاقہ کشی کی زندگی گزرانے پر مجبور ہیں۔ جنرل سیکریٹری پیپلز یوتھ ونگ ضلع دادو نور محمد پہنور

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پیپلز یوتھ ضلع دادو کے جنرل سیکریٹری نور محمد پہنور، سیکریٹری اطلاعات میر صدام بلہڑو، گل احمد پہنور اور محمد شریف جمالی نے نیشنل پریس کلب میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ہی ملک کو خراب حالت سے باہر نکالے گی، …

مزید پڑھیں

میہڑ میں ایک طرف مہنگائی بڑھنے لگی تو دوسری طرف غیر معیاری مضر صحت تیل اور گھی کھلے عام استعمال ہونے کا انکشاف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ ایک طرف مہنگائی بڑھنے لگی دوسری طرف غیر معیاری مضر صحت تیل استعمال ہونے کا انکشاف۔ میہڑ شہر میں غیر معیاری تیل مٹھائی، گھی، میدے، چپس اور دیگر چیزوں میں استعمال ہونا اور سرعام فروخت جاری متعدد لوگ بیماریوں میں مبتلا انتظامیہ خاموش تماشائی۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

حیدر آباد سٹی پولیس کا مضر صحت مین پوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1 ملزم گرفتار

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) حیدر آباد سٹی پولیس کا مضر صحت مین پوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1 ملزم گرفتار۔ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سیف اللہ گل نے اے ایس آئی اکرم نیازی اور دیگر اہلکاروں کے ہمراہ دوران چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے فقیر کاپڑ چوک کے …

مزید پڑھیں

عوام کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے، ہم سندھ ملاح فورم سمیت تمام سیاسی سماجی تنظیموں کو بھرپور کوریج دیتے رہیں گے۔ صدر نیشنل پریس کلب میہڑ

میہڑ (بیورو رپورٹ) میہڑ سندھ ملاح فورم تعلقہ میہڑ کے صدر پنہل ملاح، جنرل سیکریٹری غلام شبیر میرانی، محمد علی سمیجو اور دیگر کی جانب سے سندھ ملاح فورم تعلقہ میہڑ آفس میں نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سروان اکبر پہنور، سرپرست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو، صدر عبدالرحمن قمبرانی، …

مزید پڑھیں

ناظموں والا نظام بہتر تھا عوام کو بنیادی سہولیات سمیت ترقیاتی کام بہتر ہوتے تھے، موجودہ بلدیاتی نظام ناکام گیا ہے۔ سابق سٹی ناظم میہڑ سید الطاف حسین شاہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ناظموں والا نظام بہتر تھا عوام کو بنیادی سہولیات سمیت ترقیاتی کام بہتر ہوتے تھے، موجودہ بلدیاتی نظام ناکام گیا ہے شہروں کی بہتری کے بجائے کرپشن کی ہے، ان خیالات کا اظہار میہڑ کےسابق سٹی ناظم سید الطاف حسین شاہ نے نیشنل پریس کلب ميہڑ …

مزید پڑھیں

میہڑ میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پمز کے چيئرمين سرفراز کلہوڑو کی رہنمائی ميں کشمیریوں اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پمز کے چيئرمين سرفراز کلہوڑو، وائس چيئرمين محرم علی جانوری کی رہنمائی ميں کشمیریوں اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، ریلی ميں شرکا علی حسن چانڈيو، احمد علی چانڈيو، سجاد علی کھوسو نے نیشنل …

مزید پڑھیں

میہڑ تنگوانی پولیس کے خلاف ایس یو پی ضلع دادو کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تنگوانی پولیس کے خلاف ایس یو پی ضلع دادو کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا، ایس یو پی ضلع دادو کے قائم مقام صدر حاجی خاں مارفانی ضلع سیکریٹری عبدالحمید سومرو، سینٹرل کمیٹی ممبر ڈاکٹر برکت جتوئی، نظیر ببر، حاجی غلام قادر لغاری، شبیر …

مزید پڑھیں

میہڑ میں 5 فروری مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف تنظیموں کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں 5 فروری مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف تنظیموں کی جانب سے کشمیریوں اور پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئی، ریلی سنی رابطہ کونسل جماعت اہلسنت تعلقہ میہڑ حافظ منظور احمد چانڈیو، یحییٰ خان مزاری، حافظ احمد سیال جبکہ پاکستان نشان …

مزید پڑھیں