تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دادو کی تحصیل میہڑ کے علاقے کاچھو میں دو برادریوں کے گروہوں میں فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق جبکہ مقتول کی 8 سالہ بچی زخمی

دادو کی تحصیل میہڑ کے علاقے کاچھو میں دو برادریوں کے گروہوں میں فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق جبکہ مقتول کی 8 سالہ بچی زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کے قریب کاچھو میں پرانی دشمنی پر چھابرو برداری کے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ دوران 45 سالہ ساجن چھابرو اور بیٹا امام چھابرو موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ مقتول کی بیٹی 8 سالہ معصوم بچی زلیخا اور ساجن چھابرو زخمی ہوگئے جبکہ شاہ گودڑيو ایس ایچ او عبدالرحمن رند، ہیڈ محرر محمد صالح پنھور، کانسٹیبل علی حیدر گائینچو اور دیگر پولیس اہلکاروں نے 8 گھنٹے گزرنے کے بعد جائے وقوع پر پہنچ کر لاشوں کو میہڑ ہسپتال پہنچایا، پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثہ کے حوالے کی گئیں جبکہ زخمی بچی کو تعلقہ ہسپتال میہڑ کے بعد لاڑکانہ ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ کاچھو میں مزید انسانی جانیں ضائع ہونے کا خدشہ ہے جبکہ آخری اطلاعات تک شاہ گودڑیو تھانے پر قتل کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے