فروری 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہباز کالونی کے رہائشی پینے کے پانی کی فراہمی بندش اور صفائی نہ ہونے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے میونسپل کمیٹی اور پبلک ہیلتھ آفس سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے وارڈ ایک شہباز کالونی کے رہائشی …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعلی سندھ لیاقت علی خان جتوئی نے کہا ہے کہ گندم کا بحران وفاق اور سندھ کی کوتاہیوں کی وجہ سے ہوا جس کے باعث گندم اور آٹے کا بحران پیدا ہوا ہے گندم کا بحران پیدا کرنے والے عناصروں کے خلاف …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) محکمہ وائلڈ لائف کی ریڈ پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے انسپکٹر انچارج عبدالقیوم چنہ، گیم انسپکٹر ریڈ پارٹی حیدرآباد ڈویژن انچارج اعجاز علی نودانی، گیم واچ غلام رسول ملاح، مدن لال اور دیگر نے خفیہ اطلاع ملنے پر رادہن ریلوے اسٹیشن پر چھاپہ مارکر گودام سے 5 …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ انڈس ہائی وے گنہور آباد اسٹاپ جوکہ گونگوں کا ہوٹل مشہور ہے جہاں پر خصوصی افراد جوکہ سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم افراد نے چائے کی شاپ گذشتہ 15 سالوں سے قائم کر رکھی ہے جہاں پر خصوصی افراد کی بیٹھک سب کی …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سب ڈویژن کے انجینئر رائیس کینال احمد نواز چانڈیو کے خلاف ایریگشن میہڑ کی ملازموں اور رائیس کینال یونین ڈویژن کے صدر محرم علی جانوری اور دیگر کی جانب سے اپنے آفس کے آگے تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کرکے سخت نعرے بازی کی نیشنل …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں یوٹیلٹی اسٹور سے بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا روز مرہ استعمال کی اشیاء کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگی، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی جانب عوام کو اشیاء کی چیزوں پر سبسڈی …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تین بچوں کا باپ گاؤں بٹ سرائی کا رہائشی نوجوان شاہنواز عرف مدثر علی ولد منظور علی بٹ 15 روز قبل اپنے بہن سے ملنے کیلئے لاڑکانہ جا رہا تھا تو مبینہ طور پر راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا گھر نہ پہچنے …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سب ڈویژن کے انجینئر رائس کینال احمد نواز چانڈیو کے خلاف ایریگشن میہڑ کے ملازمین اور رائیس کینال یونین ڈویژن کے صدر محرم علی جانوری اور دیگر کی جانب سے اپنے آفس کے آگے احتجاجی مظاہرہ کرکے سخت نعرے بازی کی مظاہرین نے نیشنل پریس …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے شہریوں کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر دادو کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، مختیار کار اللہ بخش مگسی، مارکیٹ کمیٹی سیکریٹری اقبال جونیجو اور دیگر آفیسر نے فلور ملز اور دکانوں پر چھاپے مار کر آٹے کے داموں کا جائزہ لیا …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہریوں سے ظلم کی انتہا پئٹرول، آٹا، سبزی، فروٹ گوشت، مچھلی سمیت دیگر اشیاء کی چیزیں زیادہ دام پر فروخت ہونے لگیں شہری پریشان۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر سخت بدانتظامی کا شکار، شہر میں روز مرہ استعمال کی اشیاء پر داموں میں استحکام نہ …
مزید پڑھیں