Home / اہم خبریں / نیشنل پریس کلب میہڑ کے الیکشن براۓ سال میں 2019 ، 2020 کے لئے صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی اور سینئر نائب صدر غلام حسين پنھور منتخب ہوگئے

نیشنل پریس کلب میہڑ کے الیکشن براۓ سال میں 2019 ، 2020 کے لئے صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی اور سینئر نائب صدر غلام حسين پنھور منتخب ہوگئے

میہڑ (نمائنده نوپ نیوز) نیشنل پریس کلب میہڑ کے 2019 اور 2020 کے انتخابات سینئر صحافی تجزیہ نگار سروان اکبر پنہور اور سرپرست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو کی نگرانی میں ہوئے جس میں صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی، سینئر نائب صدر غلام حسين پنھور، نائب صدر مجاھد گورڑ، نائب صدر ممتاز سولنگی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ارشاد سومرو، جوائنٹ سیکریٹری میر صابر کولاچی، انفارمیشن سیکریٹری سارنگ جھتيال، آفس سیکریٹری ظفر سولنگی، خزانچی علی دوست کھوسو اور فیصلہ کمیٹی چئيرمين محمد علی شیخ، سیکریٹری عبدالغفار شاھانی منتخب ہوئے، اس موقع پر نیشنل پریس کلب میہڑ کے منتخب عہدیداروں نے کہا صحافت ایک مقدس پیشہ ہے صحافیوں پر ہونے والے ظلم کبھی برداشت نہیں کریں گے ہم حق سچ کی صحافت کرتے ہوۓ قلم کی طاقت سے میہڑ تعلقہ کی عوام کے مسائل کو اجاگر کریں گے انہوں نے کہا نیشنل پریس کلب میہڑ غیر سیاسی ادارہ ہے، منتخب عہدیداروں نے عہد کیا ہم میہڑ تعلقہ کی عوام کی آواز بنیں گے، بغیر کسی مفاد کے مسائل کی نشاندہی کرتے رہیں گے، سیاسی پارٹیوں اور تنظیموں کی ملی دعوت پر کوریج دیتے رہیں گے اور اپنی آزادانہ صحافت کا کردار ادا کریں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے