تازہ ترین
Home / حیدرآباد (page 12)

حیدرآباد

میہڑ کاچھو کا علاقہ مسائلستان بن گیا اساتذہ کی کمی اسکولوں کا تعمیری کام بند ہونے سے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کاچھو کا علاقہ مسائلستان بن گیا اساتذہ کی کمی اسکولوں کا تعمیری کام بند ہونے سے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا تفصیلات کے مطابق میہڑ تحصیل کے کاچہو کی علاقے میں حکومتی اور انتظامی طور پر عدم توجہ کے باعث کئی مسائل کا شکار ہے …

مزید پڑھیں

ہم نے امن پسند غریبوں کی مدد کیلئے منگی ویلفیئر کو تشکیل دیا ہے ہم اس پلیٹ فارم سے غریبوں کی مدد کریں گے۔ مرکزی صدر منگی ویلفیئر ایسوسی ایشن شہزاد علی منگی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سیاسی سماجی اور منگی برداری کے رہنما رئیس یاسین منگی کی دعوت میں منگی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شہزاد علی منگی، جنرل سیکریٹری سندھ علی احمد منگی، مرکزی پریس سیکریٹری سعید حسین منگی اور دیگر پہنچے منگی برادری میہڑ کی جانب سے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں ملزم نوجوان نے گھر میں داخل ہوکر خاتون پر چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا خود کو بھی چاقو کے وار سے زخمی کردیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ منظور کالونی میں ملزم نوجوان شفیق ڈپیر کی جانب سے گھر میں داخل ہو کر نوجوان خاتون صائمہ ڈپیر پر چاقو کے وار کر کے شدید زخمی کردیا بعد میں ملزم نے خود کو چاقو مار کر زخمی کرلیا دونوں کو تشویشناک حالت میں میہڑ …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، مختیار کار میہڑ عبداللطیف پٹھان، ڈی ایس پی موٹروے عبدالصمد ابڑو اور ایس ایچ او میہڑ نور مصطفی پٹھان کی نیشنل پریس کلب میہڑ آمد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند مختیار کار میہڑ عبداللطیف پٹھان، ڈی ایس پی موٹروے عبدالصمد ابڑو، ایس ایچ او میہڑ نور مصطفی پٹھان کی نیشنل پریس کلب میہڑ آمد، صحافیوں کی جانب سے شہر کے بنیادی مسائل امن و امان کی بحالی سمیت دیگر مسائل …

مزید پڑھیں

میہڑ میں محراب پور کے سینئر صحافی شہید عزیز میمن کی یاد میں نیشنل پریس کلب میہڑ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ محراب پور کے سینئر صحافی شہید عزیز میمن کی یاد میں نیشنل پریس کلب میہڑ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں تصاویر کے سامنے پہول رکھ کر موم بتیاں جلا کر خراج تحسین پیش کیا گیا، تقریب میں سابق صوبائی وزیر پیپلز …

مزید پڑھیں

سگا میہڑ شاخ کی جانب سے پریوینشن اینڈ کنٹرول آف بلائینڈنیس پروگرام کراچی کے تعاون سے تحصیل ہسپتال میہڑ میں 3 روزہ مفت آنکھوں کا کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سگا میہڑ شاخ کی جانب سے پریوینشن اینڈ کنٹرول آف بلائینڈنیس پروگرام کراچی کے تعاون سے تحصیل ہسپتال میہڑ میں تین روزہ مفت آنکھوں کا کیمپ آج دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں کراچی اور حیدرآباد کے ماہر ڈاکٹر ای ڈی تنیو، ڈاکٹر ذوالفقار مگسی، …

مزید پڑھیں

آل آگرا اتحاد کا اجلاس نوجوان شیر محمد آگرو کی جانب سے منعقد کیا گیا، اجلاس میں سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے آگرا برداری کے لوگوں نے شرکت کی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) آل آگرا اتحاد کا اجلاس نوجوان شیر محمد آگرو کی جانب سے منعقد کیا گیا، اجلاس میں سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے آگرا برداری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں آگرا اتحاد سندھ کے سربراہ عزیزالرحمٰن آگرو کو بوسکی …

مزید پڑھیں

سابق ایم این اے ڈاکٹر طلعت اقبال مہیسر کا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ملتوی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سابق ایم این اے ڈاکٹر طلعت اقبال مہیسر کا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ملتوی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی ضلع دادو کے صدر رفیق احمد جمالی کے رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی موجودگی میں سابق …

مزید پڑھیں

سائلہ کی درخواست پر سیشن کورٹ دادو کے احکامات میہڑ پولیس نے ہوا میں اڑا دیے، کوٹری پولیس کی حراست میں ماں اور اسکی 4 سالہ بچی کو لاپتہ کرنے پر مقدمہ درج کرنے سے انکار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) کوٹری پولیس نے میہڑ کے علاقے رادہن کے قریب قربان آباد میں مسمات یاسمین گورڑ اور 4 سالہ بچی عائشہ کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنے کرکے کے معاملے پر مسمات یاسمین گورڑ کی والدہ مسمات تهموراں زوجہ قمرالدین نے سیشن کورٹ دادو پہنچ کر درخواست دائر …

مزید پڑھیں

ایک بہترین استاد با کردار اور باصلاحیت ہونا چاہیے۔ صلاحیت اور صالحت کے بغیر معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ معروف اسکالر و ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر راؤ جلیل احمد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع حیدرآباد کے زیر اہتمام تیسری سندھ تعلیمی کانفرنس مہران آرٹس کونسل حیدرآباد میں منعقد ہوئی، جس سے ملک کے نامور اسکالر و تعلیمی ماہر پروفیسر ڈاکٹر راؤ جلیل احمد نے اسلام کا تصور تعلیم اور موجودہ نظام تعلیم کے موضوع پر …

مزید پڑھیں