Home / جرائم و حادثات (page 79)

جرائم و حادثات

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کاروائی، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کے …

مزید پڑھیں

پولیس کا ہے کام مدد آپ کی، ڈی پی او دیر بالا نے ضعیف خاتون کی فریاد سن لی

دیر بالا (نوپ نیوز) ڈی پی او دیر بالا نے ضعیف خاتون کی فریاد سن لی، دیر بالا کے علاقے گُماڈنڈ تھانہ شرینگل سے تعلق رکھنے والی ایک ضعیف بوڑھی خاتون کی فریاد پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیربالا میاں نصیب جان بمعہ ایس ڈی پی او سید زمان شاہ خان …

مزید پڑھیں

صوابی گدون پولیس کی منشیات فروش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں۔ منشیات فروش سمیت چار اشتہاری مجرمان گرفتار

صوابی (رپورٹ: اصغر خان) صوابی تھانہ گدون آئی ڈی ایس پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ضلعی پولیس نے موت کے سوداگروں منشیات فروشوں کا جینا حرام کردیا۔ صوابی گدون پولیس کی منشیات فروش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں۔منشیات فروش سمیت چار اشتہاری مجرمان گرفتار۔ 3045 …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں سود مافیا کا راج، سود خوروں کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر شہری خود کشیاں کرنے پر مجبور، سیالکوٹ کی عوام کا ڈی پی او سے سود خوروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں سود مافیا کا راج لوگ سود مافیا سے تنگ آکر خود کشیاں کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ پٹھے کلاں میں ایک شخص مرزا جٹ نامی شخص نے سود پر پیسے ادھار لیے اور اصل رقم واپس کرنے کے باوجود سود …

مزید پڑھیں

تحصیل جام نواز علی کے گنجان آبادی والے شہر بیرانی کی عوام نے 11 سال قبل 18 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والے سویٹ واٹر اسکیم کی نیب سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تحصیل جام نواز علی کا گنجان آبادی والا شہر بیرانی کے عوام تمام بنیادی سہولیات سے محروم بجلی، گیس کی بلاوجہ لوڈشیڈنگ اپنی جگہ برقرار ہے تو دوسری جانب شہری پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ہیں جبکہ اس حلقے میں ایک سینیٹر، ایک …

مزید پڑھیں

کراچی میونسپل کارپوریشن کی اورنگی ٹاؤن میں بڑی کاروائی 1100 کلو گرام مضرِ صحت گوشت قبضے میں لے لیا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کراچی میونسپل کارپوریشن نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کی جان سے کھیلنے کے مذموم عمل کو ناکام بنا دیا۔ کراچی میونسپل کارپوریشن حکام کے چھاپے کے دوران اورنگی ٹاؤن کے مختلف مقامات پر واقع مذبحہ خانوں سے 1100 کلو …

مزید پڑھیں

لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکاندار جانبحق

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں تین ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے تاجر کو قتل کردیا۔ نواب ٹاؤن میں واقع موبائل شاپ پر ڈکیت ڈکیتی کرنے داخل ہوۓ دکاندار نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے دکاندار کو فائرنگ کردیا۔ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو …

مزید پڑھیں

صدر پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کی کامیاب کاروائی، ایک کلو سے زائد چرس برآمد، ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صدر پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کی کامیاب کاروائی، ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا، صدر پولیس نے اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ بنوں روڈ پر واقع ٹوٹل فلنگ سٹیشن کے قریب دوران مشکوک شخص کو روک کر اس کی …

مزید پڑھیں

چارسدہ سرڈھیری پولیس کی کامیاب کاروائی۔ قتل کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار الہ قتل برآمد۔ کیس میں پہلے سے تین ملزمان گرفتار ہیں۔ ڈی ایس پی سرڈھیری عدنان اعظم خان

چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) چارسدہ سرڈھیری پولیس کی کامیاب کاروائی۔ قتل کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار۔ کیس میں پہلے سے تین ملزمان گرفتار ہیں۔ ملزم نے باہم صلح مشورہ ہوکر بذریعہ اسلحہ آتشین اسد کو قتل کیا۔ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ آلہ قتل بھی …

مزید پڑھیں

عازمین عمرہ کو گیارہ لاکھ روپے کے عوض جعلی چیک دینے والے نوسرباز کو ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے گرفتارکرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عازمین عمرہ سے گیارہ لاکھ روپے کے عوض دھوکہ دہی سے انہیں جعلی چیک دینے کے الزام میں نوسر باز کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا، گلی سقلیگراں والی سٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی غلمان بابر نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ …

مزید پڑھیں