Home / اہم خبریں / ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا ڈی پی او کے ہمراہ سمبڑیال کے موضع دھانانوالی میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے متاثرہ دکانوں کا دورہ، ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا ڈی پی او کے ہمراہ سمبڑیال کے موضع دھانانوالی میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے متاثرہ دکانوں کا دورہ، ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے سمبڑیال کے موضع دھانانوالی میں گیس سلنڈر کی ڈی کنڈنگ کرتے ہوئے دھماکے سے متاثرہ دکانوں کا دورہ کیا اور ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ چودھری محمد ارشد بھدر اور اے سی سمبڑیال اظہار الحق باجوہ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے