راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی جعلساز گرفتار، بنی پولیس اور ٹیم نے سنیپ چیکنگ کے دوران 2 جعلسازوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان طارق شاہ اور عبدالغفور شاہ سے پنجاب کے 8 اور اسلام آباد کے 13 جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوئے، ملزمان اپنی ٹریول ایجنسی کے آفس میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس بناتے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری۔
![]()