Home / اہم خبریں / منڈی بہاؤالدین میں مزدا وین کو حادثہ۔ طلباء و طالبات کی تیز رفتار اسکول وین مزدا بے قابو ہو کر کھیت میں گھس گئی

منڈی بہاؤالدین میں مزدا وین کو حادثہ۔ طلباء و طالبات کی تیز رفتار اسکول وین مزدا بے قابو ہو کر کھیت میں گھس گئی

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں مزدا وین کو حادثہ۔ طلباء و طالبات کی تیز رفتار اسکول وین مزدا بے قابو ہو کر کھیت میں گھس گئی۔ مزدا وین میں سوار طلبا و طالبات شدید خوف کا شکار، حادثہ منڈی بہاؤالدین سے علی پور روڈ پر پیش آیا۔ خوش قسمتی سے مزدا الٹنے سے بچ گئی۔ مزدا میں پنڈی کالو، رنمل اور گرد و نواح کے نجی اسکول کے طلباء و طالبات سوار تھے۔ تمام طلباء و طالبات کو بحفاظت مزدا سے نکال لیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے