Home / اہم خبریں / حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا

حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حسیکو اہلکاروں کی مجرمانہ غلطی نے غریب کا گھر اجاڑ دیا، تحصیل سندھڑی کے پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ سے بجلی کا کام لیا دوران کام پول سے گر کر شدید زخمی ہوا تو بے یارو مدد چھوڑ دیا۔ پرائیوٹ لائن مین شفیع محمد پھوڑ شدید زخمی ہے بغیر علاج کے مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ متاثرہ لائن مین نے نمائندہ نوپ نیوز سے گفتگو کرتے ہوۓ بتایا کہ علاج کے پیسے ختم ہوگئے حیسکو کے عمل داروں نے ساٹھ ہزار روپے کی مدد کی تھی جبکہ علاج پر خرچہ دس لاکھ روپے آیا۔ دوران کام پول سے گر کر زخمی ہوا ایک کلائی کٹ گئی جبکہ گردے بھی فیل ہوگئے۔ مرگ بستر پر پڑا یہ لاچار مزدور مسیحا کا منتظر ہے، اس مزدور کو حیسکو عمل داروں نے ہائر کرکے 11 ہزار والٹ بجلی کا کام لیا جب زخمی ہوا تو ساتھ چھوڑ دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے