Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈویژن میں آوارہ کتے بے قابو تحصیل جھڈو میں آج مزید 5 بچوں سمیت 7 افراد سگ گزیدگی کا شکار، 1 ماہ میں سگ گزیدگی کے واقعیات 100 سے تجاوز کر گئے

میرپورخاص ڈویژن میں آوارہ کتے بے قابو تحصیل جھڈو میں آج مزید 5 بچوں سمیت 7 افراد سگ گزیدگی کا شکار، 1 ماہ میں سگ گزیدگی کے واقعیات 100 سے تجاوز کر گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں آوارہ کتے بے قابو تحصیل جھڈو میں آج مزید پانچ بچوں سمیت سات افراد سگ گزیدگی کا شکار۔ تحصیل ہسپتال جھڈو میں ایک ماہ میں سگ گزیدگی کے واقعیات 100 سے تجاوز کر گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلسل کتوں کے کاٹے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر میں سگ گزیدگی کے واقعیات میں خطرناک اضافہ۔ ضلعی انتظامیہ و سندھ حکومت نے عوام کو کتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے