جنوری 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) محکمہ وائلڈ لائف کی ریڈ پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے انسپکٹر انچارج عبدالقیوم چنہ، گیم انسپکٹر ریڈ پارٹی حیدرآباد ڈویژن انچارج اعجاز علی نودانی، گیم واچ غلام رسول ملاح، مدن لال اور دیگر نے خفیہ اطلاع ملنے پر رادہن ریلوے اسٹیشن پر چھاپہ مارکر گودام سے 5 …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
چنیوٹ (بیورو رپورٹ) بھوآنہ چنیوٹ روڈ دروٹہ سٹاپ نزد گندم گودام شیرے والا کے قریب ٹینکر الٹ گیا، ٹینکر فنی خرابی کے باعث روڈ پر الٹا، ٹینکر سے شیرہ لیک ہو کر فصلوں میں داخل، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں جنوری 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے افسروں کی سرزنش کرتے ہوئےجواب طلب کرلیا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مامون رشید شیخ نے سماعت کی۔ عدالت نے محکمہ ماحولیات کے لاء افسر سے استفسار کیا کہ لاہور کینال کے گرد دھڑا دھڑ درخت …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر گزشتہ تین دنوں میں ضلع مانسہرہ کے تمام تھانہ جات کی حدود میں مختلف مقدمات …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس اہلکار شادی شدہ خاتون کو بچی سمیت لے اڑا، شوہر پر بیوی کو طلاق دینے کے لئے دباﺅ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق نیو خیر آباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی نے تھانہ …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ماحولیاتی آلودگی کا موجب بننے والے سٹون کریشرز تو بند ہوگئے مگر ماحول کو تباہ کرنے والا نیا باب کھل گیا، بھٹہ خشت ٹائر اور ربڑ کا کچرا جلانے لگے، ملک بھر میں بھٹوں کے خطرناک اور کیمیکل والے دھوئیں …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد تھانہ رمنا پولیس کی کاروائی، گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار، ملزم حماد علی کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن، چھینا ہوا موٹرسائیکل اور 8 عدد موبائل فون برآمد، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے گن …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گوجر خان پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 4 قمار باز گرفتار کر لئے، جوۓ پر لگی رقم 16000 روپے، 1 موبائل فون، دیگر آلات جواء قبضہ میں لے لیا گیا، گرفتار ملزمان میں یاسر اورنگزیب، نور …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
صوابی (رپورٹ: اصغر خان) صوابی پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی اغواء کاروں کے چنگل سے 5 سالہ بچہ بازیاب کروالیا۔ اغواء کاروں نے کمسن بچے کے والدین سے 16 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر رہے تھے۔ تین اغواء کار گرفتار۔ ڈی پی او صوابی کی پریس کانفرنس۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان کے تھانہ شیر گڑھ کی حدود علاقہ پیرسدی سے ملنے والے گمشدہ لڑکے کی مسخ شدہ لاش کا معمہ حل، گمشدہ لڑکے کو قتل کیا گیا تھا۔ وجہ عناد قاتل اور مقتول کے مابین غیر اخلاقی تعلقات کی کوشش کا نتیجہ نکلا، گرفتار قاتل کا …
مزید پڑھیں