Home / اہم خبریں / میرپورخاص گلشن مسجد تھامس آباد کے مدرسے کے نوجوان طلباء گجریلا کھانے سے بیہوش ہوگئے۔ چار طلباء کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا

میرپورخاص گلشن مسجد تھامس آباد کے مدرسے کے نوجوان طلباء گجریلا کھانے سے بیہوش ہوگئے۔ چار طلباء کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گلشن مسجد تھامس آباد کے مدرسے کے نوجوان طلباء گجریلا کھانے سے بیہوش ہوگئے۔ چار نوجوانوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ سول ہسپتال کے مطابق مدرسے کے طلباء کی گاجر کا حلوہ کھانے سے فوڈ پائزننگ ہوئی جن کے نام ابو بکر، قاسم، عبدالحفیظ اور انس کو سول ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے باقی طالب علموں کو طبی امداد کے بعد روانہ کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے