Home / اہم خبریں / کبیر والا تھانہ سٹی کے علاقے کچہری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد

کبیر والا تھانہ سٹی کے علاقے کچہری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد

کبیر والا (بیورو رپورٹ) کبیر والا تھانہ سٹی کے علاقے کچہری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد۔ نوجوان کی شناخت قصور عباس سکنہ چوپراہٹہ کے نام سے ہوئی ہے۔ قصور عباس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور لاش کچہری کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے، تاحال قتل کی وجہ معلوم نا ہو سکی، پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے