میرپورخاص/ ڈگری (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری میں سہنری اسٹاپ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی چنگی پر چھڑ گئی۔ اسکول سے ڈیوٹی کرکے گھر جانے والی ایک خاتون ٹیچر جانبق جبکہ دوسری خاتون ٹیچر اور چنگچی ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈتل لغاری گورنمٹ گرلز پرائمری اسکول میں ڈیوٹی سے واپس آنے والی ٹیچر منزہ آرائیں موقع پر جانبحق ہوئی جبکہ ساتھی ٹیچر عائشہ اور چنگچی رکشہ ڈرائیور پرویز آرائیں شدید زخمی حالت میں تعلقہ ہسپتال ڈگری پہنچایا گیا۔ پولیس نے ٹریکٹر کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
![]()