تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ہرنائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکہ، 1 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکار زخمی۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دومڑ

ہرنائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکہ، 1 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکار زخمی۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دومڑ

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی کے علاقے ہرنائی میں دھماکہ، شاہرگ اور کھوسٹ کے درمیاں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکہ ہوا، دھماکے میں ایک سیکورٹی جوان شہید، پانچ زخمی ہوگئے، شہید و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ایف سی اور لیویز فورس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے یو جے دستور کے اجلاس عام میں باڈی کی کارکردگی پر اراکین کا اظہار اطمینان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے اجلاس عام میں اراکین نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے