Home / اہم خبریں / لاہور کے علاقے شاہدرہ راوی ٹول پلازہ ناکہ پر ایمبولینس سے 29 کلو چرس 3 کلو افیون برآمد

لاہور کے علاقے شاہدرہ راوی ٹول پلازہ ناکہ پر ایمبولینس سے 29 کلو چرس 3 کلو افیون برآمد

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے شاہدرہ راوی ٹول پلازہ ناکہ پر ایمبولینس سے 29 کلو چرس 3 کلو افیون برآمد۔ نثار نامی منشیات فروش مظفرآباد آزاد کشمیر سے منشیات لاکر لاھور میں سپلائی کرتا تھا۔ راوی ناکہ پر انسپکٹر ملک حیات اور اے ایس آئی نعیم نے ایمبولینس کو مشکوک سمجھ کر روکا توایمبولینس کی تلاشی لینے پر ایمبولینس سے 29 کلو چرس 3 کلو افیون برآمد کرلی گئی۔ منشیات فروش کے خلاف تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں مقدمہ درج کرکے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے