Home / اہم خبریں / عدالتی احکامات پر شادی پلی پولیس کی حراست میں قتل کیے جانے والے کانبہو شر کی درگاہ نور شاہ قبرستان میں قبر کشائی جاری

عدالتی احکامات پر شادی پلی پولیس کی حراست میں قتل کیے جانے والے کانبہو شر کی درگاہ نور شاہ قبرستان میں قبر کشائی جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شادی پلی پولیس حراست میں قتل کیئے جانے والے کانبہو شر کی درگاہ نور شاہ پر قبر کشائی جاری۔ قبر کشائی عدالتی حکم پر کی جارہی ہے۔ کانبہو شر کو پولیس حراست میں قتل کرنے، اغوا کرنے حسب بے جا میں رکھنے اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ شادی پلی تھانے میں سابق ایس ایچ او شادی پلی پولیس اسٹیشن انسپیکٹر عزیز سینھڑو، اے ایس آئی سمیت چار اہلکاروں پر درج کیا گیا تھا اس کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت میں چل رہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے