تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اغوا برائے تعاوان کے کیس میں مطلوب ملزم کو ناقابل ضمانت وارنٹ پر انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے حراست میں لے لیا

اغوا برائے تعاوان کے کیس میں مطلوب ملزم کو ناقابل ضمانت وارنٹ پر انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے حراست میں لے لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اغوا برائے تعاوان کے کیس میں مطلوب ملزم کو ناقابل ضمانت وارنٹ پر انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی  حراست میں لے لیا۔ تحصیل سندھڑی کے رہائشی بجار خان مری کی جانب سے سینئر وکیل ندیم عباسی کی طرف سے دائر استغاثہ پر معزز عدالت نے اغوا برائے تعاوان کے کیس میں ملوث تحصیل سندھڑی کی دیھ 134 کے رہائشی شیر خان مری کو اغوا کرکے پانچ لاکھ تاوان طلب کرنے پر مسلسل غیر حاضر رہنے پر ملزم ممتاز مری کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیئے تھے جس پر ملزم آج بغیر وکیل کے عدالت میں پیش ہوا جس عدالت نے ملزم کو حراست میں لینے کا حکم دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے