تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے سٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عبدالصبور کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی

ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے سٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عبدالصبور کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے سٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عبدالصبور کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی، یاد رہے کہ طفیل چوک نعیم جنرل اسٹور کے سامنے زبیر عرف زبیری کا قتل ہوا تھا، میرپورخاص پولیس اسٹیشن سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ نمبر 54/2019 مدعی امین کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا تھا، مدعی کی جانب سے فرانسس کھوکھر وکیل کیس لڑ رہے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے