Home / اہم خبریں / سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ سیالکوٹ سے دبئی جانے والی ایمرٹس ایئرلائن کے محمد شریف نامی مسافر سے دوران تلاشی 7 کلو 400 گرام منشیات (پاؤڈر) برآمد جسے مزید تفتیش کیلئے اے این ایف کے حوالہ کر دیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سکھر کے بعد حیدرآباد میں بھی پنک اسکوٹیز کی تقسیم کا اعلان، سندھ حکومت کا خواتین کی بااختیاری کے لیے اہم اقدام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد حیدرآباد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے