تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 37)

جرائم و حادثات

سنا ہے پیٹرول سستا ہوگیا ہے؟ میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کا خوب فائدہ پیٹرول 149 روپے فی لیٹر فروخت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنا ہے پیٹرول سستا ہوگیا ہے؟ میرپورخاص میں لاک ڈاؤن کا خوب فائدہ پیٹرول 149 روپے فی لیٹر فروخت، تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں بھانگ سنگ آباد پیٹرول پمپ پر پیٹرول فی لیٹر 149 روپے کا فروخت ہورہا ہے، پیٹرول پمپ ملازمین کے مطابق ہائی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلع میں تین دن میں تین خودکشیاں، میرپورخاص ڈویژن ملک بھر میں سب سے زیادہ خودکشیوں والا ریجن بن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج ایک روز میں نوکوٹ اور میرواہ گورچانی میں ایک شادی شدہ خاتون اور نوجوان نے خود کشی کی، نوکوٹ کے قریب گاؤں گل محمد جسکانی میں رمیش کولہی کی نوجوان بیوی نے پندھا لگا کر خودکشی کی، میرواہ گورچانی کے قریب نوجوان محبوب علی …

مزید پڑھیں

سانگھڑ بانس مارکیٹ میں اچانک آگ لگنے سے ایک کروڑ سے ذیادہ مالیت کا بانس اور دیگر تعمیراتی سامان جل کر خاکستر

سانگھڑ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بلدیہ سانگھڑ کی فاٸر بریگیڈ نہ ھونے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ کونسل سنجھورو آٸل فیلڈ شہدادپور اور ٹنڈو آدم سے انتظامیہ نے فاٸر ٹینڈر منگواکر چار گھنٹے کے بعد آگ پر قابوپایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہر کے باکھوڑو روڈ پر واقع بانس کی …

مزید پڑھیں

گجرات میں تھانہ لاری اڈا پولیس کی کاروائی، پتنگ بازی کے سامان کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) فیصل آباد سے گجرات پتنگ بازی کا سامان لیکر آنے والا مزدا ٹرک پکڑا گیا ہزاروں پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد ملزمان گرفتار، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی ہدایت پر گجرات پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں …

مزید پڑھیں

مقررہ سماجی فاصلہ کی پابندی اور کھانے پینے کی اشیاء کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی مجموعی طور پر چھ سپر اسٹورز سیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر مقررہ سماجی فاصلہ کی پابندی اور کھانے پینے کی اشیاء کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی میں مختلف ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں میں قائم مختلف سپر اسٹورز کے خلاف کاروائی کی ہیں انہوں نے …

مزید پڑھیں

کراچی سے ورغلا کر 12 سالہ بچی کو میرپورخاص لاکر فروخت کرنے والی مرکزی ملزمہ اور اسکا ساتھی عمرکوٹ سے گرفتار، محمود آباد پولیس اسٹیشن میرپورخاص میں مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسنٹیشن میرپورخاص افتخار باوجوہ کی کاروائی کراچی سے ورغلا کر میرپورخاص لاکر فروخت ہونے والی 12 سالہ بچی فاطمہ کو فروخت کرنے والے مرکزی ملزمہ بلو رانی اور خیر محمد بھٹی کو عمرکوٹ سے گرفتار کرلیا، محمود آباد پولیس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا ضلع کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں شراب و گٹکا فروش، جرائم پیشہ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں شراب و گٹکا فروش، جرائم پیشہ ،ڈبل سواری اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی کے گاؤں شہمیر شر (مگھن موڑ) سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے شخص کے ڈرامے کا ڈراپ سین

  میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی گے گاؤں شہمیر شر (مگھن موڑ) سے 13 اپریل کو مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے رحیم بخش ولد علی بخش شر کے لاپتہ ہونے کے ڈرامے کا ڈراپ سین، قرض داروں سے جان چھڑا کر ماں باپ رشتے داروں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا مختلف تھانہ جات کی حدود میں شراب و گٹکا فروش، ڈبل سواری اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں شراب و گٹکا فروش، ایجنٹ مافیہ، ڈبل سواری اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں معزور شخص کو ٹکر مارکر فرار ہونے والا کار ڈرائیور چند قدم آگے حادثہ کا شکار لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر محمد میڈیکل کالج کے سامنے رکشے پر محمد میڈیکل علاج کے لیئے جانے والے دونوں ٹانگوں سے معزور شخص کمپری ہںیسو ہائی اسکول کے قریب کا رہائشی حسین ولد سونو کوکھر اور ان کے ساتھی محمد علی پر تیز رفتار کار …

مزید پڑھیں