تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 35)

جرائم و حادثات

سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کی کاروائی، 20 لاکھ روپے کی چوری شدہ 6 بھینسیں، 3 موٹر سائکلیں اور چاند گاڑی برآمد، 2 ملزمان گرفتار، ملزم طاہر ولد بوٹا قوم آرائیں سکنہ دھلے گوجرانوالہ نے محلہ پورن نگر سیالکوٹ سے 6 بھینسیں چوری کی تھیں جبکہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 افراد جاں بحق 7 افراد زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دستی بم حملے اور فائرنگ کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس پر قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقعے پر پہنچ گئی اور حملے کو ناکام بنا دیا …

مزید پڑھیں

لوئر چترال میں دو سگی بہنیں دریائے چترال کے کنارے پھتروں کے اوپر کھیلتے ہوۓ پاؤں پھسل جانے سے دریا میں گرنے سے جانبحق

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال کے مقام دروش وارڈب میں دو سگی بہنیں دریائے چترال کے کنارے پھتروں کے اوپر کھیلتے ہوئے ایک بچی کی پاؤں پھسل کر دریائے چترال میں جاگری جس کو بچانے کیلئے دوسری بچی نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی اور دونوں دریائے چترال …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس کا بروقت ایکشن، لالہ موسیٰ سے اغواء ہونے والی 2 کمسن بچیوں کو بازیاب کرلیا گیا

گجرات (نوپ نیوز) گجرات پولیس کا بروقت ایکشن، لالہ موسیٰ سے اغواء ہونے والی 2 کمسن بچیوں کو بازیاب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد طارق سکنہ چنوں بھوجہ نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس کو اطلاع دی کہ اسکی دو کمسن بچیوں ثونیہ بعمر سات سال اور نور فجر …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی حب سے کراچی جانے والی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزمان گرفتار

حب (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی ایس ایس پی لسبیلہ پرویز خان عمرانی کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی سی آئی اے منور علی شیخ انچارج سی آئی اے حب قاضی محمد صابر نے سی آئی اے ٹیم کساتھ ایک خفیہ …

مزید پڑھیں

چترال میں بجلی گھر میں مزدوری کرتے ہوئے تین مزدور پریشر کوکر اور گھریلو سلنڈر پھٹنے سے جھلس کر شدید زخمی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مقام ریشن میں بجلی گھر میں مزدوری کرتے ہوئے تین مزدور پریشر کوکر اور گھریلو سلنڈر پھٹنے سے جھلس گئے جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم ریشن بجلی گھر پہنچ گئی اور اور جھلس کر زخمی ہونے والے تینوں مزدوروں …

مزید پڑھیں

پولیس کا یارانہ قانون کی تمام حدیں توڑ گیا

گجرات (رپورٹ سلیمان بٹ) پولیس کا یارانہ قانون کی تمام حدیں توڑ گیا سیدہ انصاف لینے تھانے گئی الٹا اپنے بیٹوں پر مقدمہ درج کروا بیٹھی آئی جی پنجاب شعیب دستگیر ،آر پی او ریاض نذیر گاڑا گوجرانوالہ، ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر اورایس پی انویسٹی گیشن سید …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کے ہدایات کی روشنی میں ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و گٹکے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے ہدایات کی روشنی میں ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا و دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، دیسی شراب و گٹکے برآمد، مقدمات درج کیے گئے، تھانہ اولڈ …

مزید پڑھیں

نوشہرہ رسالپور کلپانی نہر سے ملنے والی لاش کے قتل کا معمہ حل۔ ملزم گرفتار۔ قرض واپس مانگنے پر قتل کیا گیا۔ مزید تفتیش جاری

نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) نوشہرہ رسالپور کلپانی نہر سے ملنے والی لاش کے قتل کا معمہ حل۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 1 مئی 2020 کو فضل اکبر ساکن رشکئی نے اپنے والد کلیم اکبر کے گمشدگی کی رپورٹ رسالپور پولیس کو درج کرائی۔ کہ اُس کا والد 30 …

مزید پڑھیں

صحافی برادری کا معروف صحافی اے بی آریسر کے اہل خانہ پر حملے اور ان کے گھر پر قبضہ مافیا کی جانب سے زبردستی قبضہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صحافی برادری نے معروف صحافی اے بی آریسر کے اہل خانہ پر حملے اور ان کے گھر پر قبضہ مافیا کی جانب سے زبردستی قبضہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، پیر صاحب پگاڑا سے اپیل کی کہ وہ اپنے مریدوں کو صحافیوں پر مظالم …

مزید پڑھیں