تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی سے ورغلا کر 12 سالہ بچی کو میرپورخاص لاکر فروخت کرنے والی مرکزی ملزمہ اور اسکا ساتھی عمرکوٹ سے گرفتار، محمود آباد پولیس اسٹیشن میرپورخاص میں مقدمہ درج

کراچی سے ورغلا کر 12 سالہ بچی کو میرپورخاص لاکر فروخت کرنے والی مرکزی ملزمہ اور اسکا ساتھی عمرکوٹ سے گرفتار، محمود آباد پولیس اسٹیشن میرپورخاص میں مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسنٹیشن میرپورخاص افتخار باوجوہ کی کاروائی کراچی سے ورغلا کر میرپورخاص لاکر فروخت ہونے والی 12 سالہ بچی فاطمہ کو فروخت کرنے والے مرکزی ملزمہ بلو رانی اور خیر محمد بھٹی کو عمرکوٹ سے گرفتار کرلیا، محمود آباد پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او کی مدعیت میں جعلی نکاح اور دھوکہ دہی کرکے اجتماعی زیادتی کرنے کا نوٹس لیکر 4 خواتین، نکاح پڑھانے والے مولوی گواہان سمیت آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص پولیس کا ضلع کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں شراب و گٹکا فروش، جرائم پیشہ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری
https://www.nopnewstv.com/mirpur-khas-poli…inues-operations/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

سابق سینیٹر مشاہد حسین سید کی سی پی این ای اسٹینڈنگ کمیٹی اراکین سے ملاقات, سی پیک راہداری سمیت متعدد ملکی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال، میڈیا کی آزادی کے لئے سی پی این ای کی جدوجہد کو سراہا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) سٹینڈنگ کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے