میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی گے گاؤں شہمیر شر (مگھن موڑ) سے 13 اپریل کو مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے رحیم بخش ولد علی بخش شر کے لاپتہ ہونے کے ڈرامے کا ڈراپ سین، قرض داروں سے جان چھڑا کر ماں باپ رشتے داروں کے ساتھ ساتھ پولیس کو چکمہ پہ چکمہ دینے والے شخص خود تو پریشان ہوا پر اپنے دوستوں دین محمد عرف دینو خاصخیلی کو بھی تھانوں کے چکر کٹواۓ، پولیس نے رحیم بخش کے موبائل کو استعمال کرنے والے دین محمد عرف دینو خاصخیلی سے جب تفتیش کی تو معاملہ الٹا نظر آیا، رابطہ کرنے پر دین محمد عرف دینو خاصخیلی نے بتایا کہ رحیم بخش گھر سے ناراض ہوکر آیا اور مسلسل انکے پاس رہا ہم نے مسلسل اس کو گھر واپس جانے کا کہا اور بہت سمجھایا، کل جب اس کو ورثاء سے ملوانے کا کہا تو نماز کے لیے مسجد میں جانے کا کہہ کر فرار ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد، ڈی آئی جی و ایس ایس پی میرپورخاص متوجہ ہوں
https://www.nopnewstv.com/chief-minister-sindh-syed-murad/