Home / جرائم و حادثات (page 38)

جرائم و حادثات

کراچی سے جنسی درندگی کے لئے فروخت کی جانے والی 12 سالہ لڑکی کو محمود آباد پولیس میرپورخاص نے بر آمد کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی سے جنسی درندگی کے لئے فروخت کی جانے والی 12 سالہ لڑکی کو ایس ایچ محمود آباد پولیس افتخار باجوہ نے بر آمد کرلیا، لڑکی عدالت میں پیش کرنے کے بعد سول ہسپتال میرپورخاص سے طبی معائنہ کرایا گیا، کراچی کے علاقے لیاری کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق عورتوں کو لوٹنے اور فراڈ کرنے والے عناصر کے خلاف پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مختلف تھانہ جات کی حدود میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق عورتوں کو لوٹنے اور فراڈ کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج، تھانہ ٹنڈو جان محمد کی حدود …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں محمود آباد پولیس کی بڑی کاروائی، مضر صحت چھالیہ سے بھری گاڑی پکڑی گئی، ملزمان گرفتار، مضر صحت چھالیہ برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں محمود آباد پولیس کی بڑی کاروائی مضر صحت چھالیہ سے بھری گاڑی پکڑی گئی، ملزمان گرفتار ، مضر صحت چھالیہ برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں غریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والا ایجنٹ مافیا گرفتار جبکہ رہزنی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر اور کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر غریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی اور گرد و نواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا 21 واں دن، شہریوں نے مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ جزوی طور پر دکانیں کھول دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی اور گرد و نواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا 21 واں دن، شہریوں نے مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ جزوی طور پر دکانیں کھول دی۔ کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ۔ کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کو 21 دن گزر گئے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اورغریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ، شراب فروش عناصر اور کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر غریب و مستحق افراد کی امداد میں کٹوتی کرنے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلع کی تحصیل جھڈو میں انتہاٰئی افسوسناک واقعہ، آتشزدگی سے جھلس کر حاملہ خاتون، 5 سالہ بچہ اور شوہر جھلس کر جانبحق علاقے میں سوگ کا سماں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے گاؤں دوست محمد اوٹھو میں گھر میں ناشتہ پکاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی حاملہ خاتون، شوہر اور پانچ سالہ بچہ جھلس کر جاںبحق ہوگئے۔ آگ کی شدت کمرے میں کھڑی موٹر سائکل کی پیٹرول کی لیک ٹنکی سے ہوئی اور …

مزید پڑھیں

رکن پور اور راجن پور کے درمیانی سرحدی علاقہ مڈسائیں داد میں محنت کش کے گھر میں نامعلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) رکن پور اور راجن پور کے درمیانی سرحدی علاقہ مڈسائیں داد میں محنت کش محمد نواز ملک کے گھر میں نامعلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ کے کئی فٹ بلند شعلوں نے محنت کش کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا گھر …

مزید پڑھیں

میہڑ میں مزدرو کے گھر میں چوری کی واردات، مزدور کی جانب سے احتجاج انصاف کی اپیل

  میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں مزدرو کے گھر میں چوری کی واردات، مزدور کی جانب سے احتجاج انصاف کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے سکندر آباد کالونی کے رہائشی حاجی عبدالرؤف بگہیو نے نیشنل پریس کلب میہڑ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رات …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں مستحق خواتین کو ملنے والے وظیفے کی رقوم سے کٹوتی کرنے پر تین فرنچرائز مالک اور رقوم کٹوتی کرنے والے ایجنٹ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے مستحق خواتین کو ملنے والے وظیفے کی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا کوٹ غلام محمد کے بعد جھڈو میں تین فرنچرائز مالک اور رقوم کٹوتی کرنے والے ایجنٹ گرفتار، جھڈو شہر سے ایس …

مزید پڑھیں