Home / اہم خبریں / چترال میں بجلی گھر میں مزدوری کرتے ہوئے تین مزدور پریشر کوکر اور گھریلو سلنڈر پھٹنے سے جھلس کر شدید زخمی

چترال میں بجلی گھر میں مزدوری کرتے ہوئے تین مزدور پریشر کوکر اور گھریلو سلنڈر پھٹنے سے جھلس کر شدید زخمی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مقام ریشن میں بجلی گھر میں مزدوری کرتے ہوئے تین مزدور پریشر کوکر اور گھریلو سلنڈر پھٹنے سے جھلس گئے جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم ریشن بجلی گھر پہنچ گئی اور اور جھلس کر زخمی ہونے والے تینوں مزدوروں کو ابتدائی طبی امداد دیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کردیا، مزدوروں کا تعلق شاہ نواز عمر 47 سال تعلقہ سرگودھا، ناصر اللہ عمر 32 سال تعلقہ چارسدہ اور وقار عمر 30 سال تعلقہ خوشاب سے ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلہ سے عدالت کا وقار بحال ہوا ہے۔ سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان
https://www.nopnewstv.com/the-decision-of-the-presidential/

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے