Home / اہم خبریں / سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی حب سے کراچی جانے والی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزمان گرفتار

سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی حب سے کراچی جانے والی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزمان گرفتار

حب (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی ایس ایس پی لسبیلہ پرویز خان عمرانی کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی سی آئی اے منور علی شیخ انچارج سی آئی اے حب قاضی محمد صابر نے سی آئی اے ٹیم کساتھ ایک خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے حب سے کراچی جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہو ئے ایک کار گاڑی انڈ یس کرولا برنگ سفید رجسٹریشن اے اے ایل- 923 کو حب ندی کے مقام پر روک کر چیکنگ کے دوران گاڑی کے اندر خیفہ خانوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزمان عمران خان ولد جہاں زیب خان قوم پٹھان اور انور رحمان ولد فضلی رحمان قوم پٹھان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: سعودی حکومت نے حج سے متعلق بڑے فیصلے کا اعلان کردیا، سعودیہ کے مقیم افراد ہی حج کرسکیں گے
https://www.nopnewstv.com/the-saudi-government-has-announced/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے