مئی 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات میں بتدریج اضافہ جاری ہے اور جان لیوا مرض ایک اور جان نگل گیا۔ بلدیہ کا رہائشی 11 سالہ بچہ انتقال کرگیا جسے گزشتہ رات انڈس اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ رواں برس سندھ بھر میں کتے کے کاٹنے …
مزید پڑھیں مئی 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
لاہور (بیورو رپورٹ) پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا،پولیس کے مطابق اقدام قتل کیس میں پیشی پر آئے ملزم کے ساتھی ٹک ٹاک بنارہے تھے جس پر ویڈیو بنانے والے کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس حکام …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) پنجاب کے شہر شجاع آباد کے علاقے موچی پورہ میں ڈکیتی اوردلہن سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سٹی میں 4 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ دلہا محمد لطیف کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس …
مزید پڑھیں مئی 27, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
بولان/مچھ (رپورٹ: حمیر قاضی) مچھ پولیس کی کامیاب کاروائی لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد مبینہ دو منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج، ملزمان منشیات موٹر سائیکل پر رکھ کر لے جارہے تھے کاروائی مخبر خاص کے اطلاع پرعمل میں لائی ایس پی کچھی کیپٹن (ر) نوید عالم کی خصوصی ہدایت …
مزید پڑھیں مئی 26, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس (سی اینڈ ڈبلیو) کے سب ڈویژنل آفیسر عتیق فاروق کا کہنا ہے کہ مجھے ڈپٹی کمشنر چترال حسن عابد نے مجھے چترال لیویز کے ذریعے اپنے سرکاری مکان سے گرفتار کرکے پہلے پے اے کے کمرے میں بند کیا اور اس …
مزید پڑھیں مئی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) اسسٹنٹ کمشنر میہڑ علی حیدر شیخ کی جانب سے میہڑ میں کھلے اسکولوں کا نوٹس لیکر کے جی اسکول، روز اسکول، روشن تارا اسکول، بلاول پبلک اسکول، پیرا ماؤنٹ اسکول، کے جی گرامر اسکول, سمیت کئی اسکولوں پر چھاپے مارے جہاں اسکول کھلے ہوئے تھے اسکولوں …
مزید پڑھیں مئی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں نور محمد جسکانی کے رہائشی اعجاز جسکانی، فوٹھو جسکانی، صاحب خان جسکانی، نادر جسکانی، لونگ جسکانی، اکبر جسکانی اور دیگر کی قیادت میں سود خوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوۓ شدید نعرے بازی کی اس موقع پر انہوں نے نیشنل پریس کلب …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ بی سیکشن پولیس کا کارنامہ، سینئر صحافی نامور ادیب آزاد انور کاندھڑو پر پی ٹی آئی رہنما کے ایماء پر دھمکیوں کا جھوٹا مقدمہ درج، صحافیوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے مظاہرہ دھرنا، پیدل مارچ، جھوٹا مقدمہ خارج کرنے اور ایس ایچ او کو …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (کرائم رپورٹر) نیوز آف پاکستان (نوپ نیوز) کے چیف رپورٹر، سینئر صحافی، کراچی یونین آف جرنلسٹس و اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ممبر ذیشان حسین سے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 گلٹز شادی ہال کے پاس نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر موبائل …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
مستونگ (رپورٹ: حمیر قاضی) مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی اے پی کے سابق رہنماء جاں بحق، تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق رہنماء و کیڈٹ کالج مستونگ کے ملازم میر دریا خان لہڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ کیڈٹ …
مزید پڑھیں