تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خضدار میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گر گئی 20 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی

خضدار میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گر گئی 20 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان کے ضلع خضدارمیں وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے بدوک پہاڑی پکنک پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں متعد افرا د زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال خضداد منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل زخمیوں کے علاج کیلئے خضدار ایمرجنسی میں کوئی سہولت موجود نہیں تھی اورنہ ہی کوئی ڈاکٹر ڈیوٹی پرموجود تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے