Home / اہم خبریں / نوشہرو فیروز کے شہر بھریا سٹی کے قریب قومی شاہراہ دالی اسٹاپ پر مسافر وین حادثے کا شکار، 6 مسافر زخمی

نوشہرو فیروز کے شہر بھریا سٹی کے قریب قومی شاہراہ دالی اسٹاپ پر مسافر وین حادثے کا شکار، 6 مسافر زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) قومی شاہراہ پر تیز رفتار وین الٹ گئی
تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے شہر بھریا سٹی کے قریب قومی شاہراہ دالی اسٹاپ پر مسافر وین الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 6 مسافر زخمی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال بھریا منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں مختیار سولنگی، عابد، نارومل، محمد اسلم، مسمات عظیماں، پیر بخش اور وڈیرہ سولنگی شامل ہیں۔ مسافر وین مورو سے سکھر جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کی وجہ سے کلٹی ہوگئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے