Home / جرائم و حادثات (page 243)

جرائم و حادثات

لاکھوں روپے مالیت کی چرس پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی چرس پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بھاری مقدارمیں چرس برآمد کرکے دو بین الصوبائی سمگلر گرفتار کرلیے گئے ۔ صدر پولیس نے اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مفتی محمود چوک پر مشکوک کار نمبر آر ایل …

مزید پڑھیں

سبی میں ٹول پلازہ کے قریب کنٹینر اور کار میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی میں ٹول پلازہ کے قریب کنٹینر اور آلٹو وی ایکس آر کار میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں

گھر میں گھس کر 13 سالہ معصوم بچی کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف پی ڈی پی کی جانب سے ٹنڈو آدم پریس پر احتجاج

ٹنڈوآدم (بیورو رپورٹ) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے ٹھٹہ کے شہر میں قتل ہونے والی معصوم بچی 13 سالہ عابدہ ملاح کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے سلطان خاصخیلی، محمد سلیم چیمہ، آصف چندریگر اور محمد رمضان انصاری کی قیادت میں احتجاج …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی اسنیپ چیکنگ فینسی نمبر پلیٹس، پولیس ریولونگ لاٸٹس، ٹنڈٹ شیشے اور پراٸیویٹ سیکورٹی گارڈز کی چھان بین جاری

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے حکم سے اسنیپ چیکنگ کا عمل سخت، درخشاں ایس ایچ او ارشد جنجوعہ اسنیپ چیکنگ کے عمل میں خود مصروف عمل فینسی نمبر پلیٹس، پولیس ریولونگ لاٸٹس، ٹنڈٹ شیشے اور پراٸیویٹ سیکورٹی گارڈز کی چھان …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈھورو نارو میں منشیات سمیت سماجی برائیوں کے خلاف رگہوویر یادگارکمیٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورو نارو میں منشیات سمیت سماجی برائیوں کے خلاف رگھوویر یادگارکمیٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ و ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سیاسی سماجی رہنماوں سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکت۔ تفصیل کے مطابق ڈھورو نارو میں منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں کے خلاف …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی کامیاب کاروائی کراچی اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے جرائم ہیشہ افراد کی گینگ کے 3 افراد گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے ایس ایچ او فرمان اگھیم نے ناکہ بندی توڑ کر فرار ہونے والی سوک کار ایچ -9518 کو حراست میں لیکر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان فدا حسین، حیدر علی، پرویز حسین …

مزید پڑھیں

کراچی میں خواتین سے نمبر مانگ کر ان کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والا درخشاں پولیس کی تحویل میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا معاشرے کے ناسوروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری۔ ڈیفنس، کلفٹن کے مختلف علاقوں میں خواتین سے انکا موباٸل نمبر مانگ کر انکو ہراساں کرنے والا درندہ ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کے نشانے پر. ملزم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے عمرکوٹ کے درمیان چلنے والی ماروی پسنجر ٹرین نے نوجوان کو کچل دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سے عمرکوٹ کے درمیان چلنے والی ماروی پسنجر ٹرین نے نوجوان کو کچل دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈھورو نارو کے قریب ہوا جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت اشوک کمار ولد لیلا رام کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ 20 دہشت گردوں کو قید کی سزا بھی سنائی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد مسلح افواج، سیکیورٹی اداروں اور تعلیمی اداروں پر خونریز حملوں میں ملوث تھے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم واصف عباسی چائینہ فرار، ملزم قتل، اغوا، زمینوں پر قبضے اور بھتہ خوری میں بھی ملوث ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں ایک شخص ایک خاتون کو اسلحہ کے روز پر زد و کوب کرتا اور فحش گالیاں دیتا ہوا دیکھا جا رہا ہے. جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو حکومتی مشینری حرکت میں …

مزید پڑھیں