تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں نیو کراچی پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن۔ گٹکا فروش گرفتار. مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی میں نیو کراچی پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن۔ گٹکا فروش گرفتار. مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں نیو کراچی پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن۔ گٹکا فروش گرفتار مختلف قسم کے گٹکا و زہریلا مواد برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ۔ ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن نے گٹکا مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرکے انکا جڑ سے صفایا کرنے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن کی سربراہی میں بدنام زمانہ گٹکا فروش کو دھر لیا ملزم مستقیم ولد محمود پٹیل کے قبضے سے مختلف اقسام کے مضر صحت گٹکے و زہریلی چھالیہ مواد برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے