تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سبی میں ٹول پلازہ کے قریب کنٹینر اور کار میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک

سبی میں ٹول پلازہ کے قریب کنٹینر اور کار میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی میں ٹول پلازہ کے قریب کنٹینر اور آلٹو وی ایکس آر کار میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے