تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں جوہر آباد پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف ایکشن بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی میں جوہر آباد پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف ایکشن بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں جوہر آباد پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف ایکشن بدنام زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او جوہر آباد فہاد حسین کے شنکجے میں 1040 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس و نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے سماج دشمن عناصروں کے لئے تھانیداروں کو زمین تنگ کردینے کی ہدایات- ایس ایچ او جوہر آباد فہاد حسین نے زہریلے کاروبار میں ملوث عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او جوہر آباد فہاد حسین کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کے کارندے کو دھر لیا ملزم محمد شہباز ولد محمد نظیر کے قبضے سے 1040 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے