تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں میمن گوٹھ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں میمن گوٹھ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں میمن گوٹھ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کے خلاف زمین تنگ کرنے کے احکامات- ایس ایچ او میمن گوٹھ گلزار تنیو نے جراٸم پیشہ عناصروں کو لگام ڈالنے کی ٹھان لی کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او میمن گوٹھ گلزار تنیو کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصروں کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل محمد آصف اور اکبر علی کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کیا جارہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے