تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوکوٹ کے سینئر صحافی عابد قائم خانی پر مقدمے کے اندراج پر نوٹس لے لیا- نوٹس ایوان صحافت میرپورخاص کی درخواست پر لیا گیا

ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوکوٹ کے سینئر صحافی عابد قائم خانی پر مقدمے کے اندراج پر نوٹس لے لیا- نوٹس ایوان صحافت میرپورخاص کی درخواست پر لیا گیا

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت میرپورخاص کے صحافیوں کی درخواست پر ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوٹس لے لیا- ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوکوٹ کے سینئر صحافی عابد قائم خانی پر ٹاؤن کمیٹی کے چیئرمین سہیل قائم خانی کی جانب سے مقدمے کے اندراج پر نوٹس لے لیا- ایس پی پی نے ڈی ایس پی سی آئی اے میرپورخاص عابد قائم خانی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی واقع کی انکوائری مکمل کرکے تین دن میں رپورٹ دینے کا حکم- ایوان صحافت کا مطالبہ ہے کہ سینئر صحافی پر اگر مقدمہ جھوٹا ہے تو فوری طور پر پر مقدمے کو ختم کیا جائے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے