Home / جرائم و حادثات (page 245)

جرائم و حادثات

کوئٹہ شہباز ٹاؤن سے نامعلوم افراد نے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ شہباز ٹاؤن نامعلوم افراد نے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا ۔ ڈاکٹر پروفیسر شیخ ابراہیم خلیل پرائیویٹ ہسپتال سے گھر جا رہے تھے۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کی ناکہ بندی کرلی۔

مزید پڑھیں

پاک رینجر پنجاب کی کاروائی حوالہ ہنڈی کے 30 کروڑ روپے برآمد

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آئی ایس پی آر کی جانب سے پریس ریلیز کے زریعے بتایا گیا کہ ڈیرہ غازیخان کے قریب چیک پوسٹ غازی گھاٹ پر ایک کرولا کار میں حوالہ ہنڈی کے زریعے 30 کروڑ روپے کی رقم برآمد کر لی گئی اور مزید کاروائی کے لیے ایف آئی …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور حقہ شیشہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، شیشہ حقہ مافیا کے کارندوں سمیت اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن رات گئے تک چلنے والے شیشہ حقہ بارمافیا کا کاروبار ہوا تباہ چھپ چھپا کر زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کے نشانے پر شیشہ حقہ …

مزید پڑھیں

بولان میں سبی بائی پاس کے قریب موٹر سائکل اور پولیس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

بولان (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی بائی پاس کے قریب موٹر سائکل اور پولیس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی جبکہ ایک شخص ہلاک- زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال روانہ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

چوری میں ملوث خواتین کا گروہ عدالت سے ضمانت پر رہائی پانے میں کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چوری میں ملوث گروہ کی خواتین عدالت سے ضمانت پر رہائی پانے میں کامیاب ہوگئیں، عدالت نے خواتین کی درخواست ضمانت منظور کرلی، سٹی ڈیرہ میں لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی طلائی زیورات چوری کرنے کے الزام میں گرفتار چھ خواتین نے عدالت میں …

مزید پڑھیں

گجرات میں دو بہنوں سے زبردستی زناء کرنے والا درندہ ملزم گرفتار

گجرات (رپورٹ: محمد فیصل ملک) ڈی پی او سید علی محسن کی خصوصی ہدایت پر گجرات پولیس نے لاری اڈہ کے علاقہ میں دو بہنوں سے زبردستی زناء کرنے والا درندہ ملزم گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق تھانہ لاری اڈہ پولیس کو اطلاع ملی کہ محلہ حسین کالونی میں زنا …

مزید پڑھیں

قصور کے علاقہ بائی پاس کے قریب درخت سے لٹکی لڑکے اور لڑکی کی نعشوں کا واقعہ، ڈی پی او قصور جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئے

قصور (بیورو رپورٹ) تھانہ صدر قصور کے علاقہ بائی پاس کے قریب درخت سے لٹکی لڑکے اور لڑکی کی نعشوں کا واقعہ ڈی پی او قصور ڈاکٹر شہزاد آصف اور اے ایس پی زبیر نذیر کرائم سین پر پہنچے اور واقعہ کا جائزہ لیا- پنجاب فرانزک ٹیم کو شواہد اکٹھے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس نے جراٸم پیشہ عناصروں کو دن میں تارے دکھا ڈالے۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں ملزم کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف …

مزید پڑھیں

میہڑ میں تیز رفتار ٹریکٹروں نے موٹر سائیکل کو ٹکر سے سسر اور بہو جانبحق جبکہ بیٹی زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کےقریب روڈ حادثہ سسر اور بہو جانبحق جبکہ بيٹی زخمی ہوگئی علاقہ سوگوار بن گیا- تفصیلات کے مطابق میہڑ کے قریب فرید آباد اور قاضی عارف روڈ پر 2 ٹریکٹر کی ریس کے باعث ایک ٹریکٹر کا سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار …

مزید پڑھیں

گجرات میں ڈی او ریگولیشن کا عملے کے ہمراہ کوٹلہ ارب علی خان میں تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن، تجاوزات سے باز نہ آنے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج ہوں گے- سید فراز مہندی

گجرات (رپورٹ: محمد فیصل ملک) گجرات میں ڈی او ریگولیشن سید فراز مہندی کا عملے کے ہمراہ کوٹلہ ارب علی خان میں تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن، مین روڈ کوٹلہ، مین بازار کوٹلہ اور پہاڑے روڈ جنرل بس سٹینڈ کوٹلہ کے سامنے تجاوزات کرنے والوں کو مجموعی طور پر 25000 …

مزید پڑھیں