Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر ٹریفک پولیس سارجنٹ میرپورخاص ان ایکشن، بغیر روٹ پرمٹ، اوور لوڈنگ، ناقص سی این جی سیلنڈر والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کاروائی

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر ٹریفک پولیس سارجنٹ میرپورخاص ان ایکشن، بغیر روٹ پرمٹ، اوور لوڈنگ، ناقص سی این جی سیلنڈر والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کاروائی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص پولیس عابد علی بلوچ کی ہدایات پر ٹریفک پولیس کی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ہمراہ مشترکہ کاروائی۔ ٹریفک پولیس سارجنٹ میرپورخاص دلشاد خاصخیلی نے بتایا کہ ٹریفک پولیس میرپوررخاص کی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ہمراہ ٹول پلازہ میرپورخاص پر مشترکہ کاروائی، تمام بنا روٹ پرمٹ، سی این جی سلینڈرز والی، زائد کرایہ وصول کرنے اور زائد سواریاں بٹھانے (اوور لوڈنگ) والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کاروائی، دوران کاروائی 25 گاڑیاں چالان اور 19700 جرمانہ عائد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے