تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خضدار تحصیل نال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، لیویز ذرائع

خضدار تحصیل نال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، لیویز ذرائع

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار تحصیل نال کے علاقہ سریج گریشہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ‏ فائرنگ کے نتیجے میں سردار زادہ عبدالحفیظ ساجدی جاں بحق۔ ‏خضدار مقتول سردار حیات خان ساجدی کے چھوٹے بھائی تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے