تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیہون شریف شہر اور گردنواح میں گذشتہ 20 دن سے پینے کے پانی کا شدید بحران میونسپل کمیٹی سیہون کی انتظامیہ نے من پسند علاقوں میں فائربرگیڈ گاڑی کے ذریعے پانی کی سپلائی شروع کردی۔ ذرائع

سیہون شریف شہر اور گردنواح میں گذشتہ 20 دن سے پینے کے پانی کا شدید بحران میونسپل کمیٹی سیہون کی انتظامیہ نے من پسند علاقوں میں فائربرگیڈ گاڑی کے ذریعے پانی کی سپلائی شروع کردی۔ ذرائع

سیہون شریف (رپوٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف شہر اور گردنواح میں گذشتہ 20 دن سے پینے کے پانی کا شدید بحران میونسپل کمیٹی سیہون کی انتظامیہ نے من پسند علاقوں میں فائربرگیڈ گاڑی کے ذریعے پانی کی سپلائی شروع کردی۔ میونسپل کا فائربرگیڈ انچارج لوگوں سے پیسے لیکر پانی سپلائی کرنے لگا، حکام خاموش تماشائی بن گئے۔ پانی سپلائی نہ ہونے کے باعث مختلف محلوں میں شہری پینے کے پانی کے لئے سخت پریشان ہیں جبکہ انچارج فائر برگیڈ ساگر خاصخیلی کا کہنا ہے کہ ہر کسی کو ہم فائربرگیڈ گاڑی نہیں دے سکتے ہیں جس کی شادی ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے وہی ٹینکر اتروا کر پانی کا مسئلہ خود حل کریں۔ فائر برگیڈ اس لئے نہیں ہے جو ہر کسی کو پانی فراہم کیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین کانجہ سیکریٹری سہیل سومرو مالک ہے وہی اجازت دیتا ہے فائربرگیڈ کیلئے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Olympic Association⁠ Holds Grand Ceremony in Honour of Ms. Sana Ali

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter Sindh Olympic Association organized a prestigious and colorful ceremony at thعSindh …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے