Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں جعلی عطائی ڈاکٹروں، جعلی لیبارٹریز، جعلی حکیم اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل اسٹورز کے خلاف ڈی ایچ او کی سربراہی میں چھاپے

میرپورخاص میں جعلی عطائی ڈاکٹروں، جعلی لیبارٹریز، جعلی حکیم اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل اسٹورز کے خلاف ڈی ایچ او کی سربراہی میں چھاپے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ صحت میرپورخاص کی ٹیم ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹر عمر ہنگورجو کی سربراہی میں چھاپے۔ اسٹیشن روڈ پر واقع جعلی دانتوں کے ڈاکٹر کی دکانیں سیل، جعلی عطائی ڈاکٹروں، جعلی لیبارٹریز، جعلی حکیم اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل اسٹورز کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے